تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر،24ربیع الثانی 1438ھ،23جنوری2017ء

تازہ ترین خبریں

سندھ اسمبلی میں امداد پتافی نے نصرت سحر عباسی کے سر پر دوپٹہ اوڑھا دیا امداد پتافی نے دوپٹہ اوڑھا کر بہن کا درجہ دیا ، میں انہیں معاف کرتی ہوں۔ نصرت سحر عباسی

: سندھ اسمبلی میں امداد پتافی نے نصرت سحر عباسی سے معافی مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق امداد پتافی کا کہنا تھا کہ جمعے کو جو ہوا میں اس پر نصرت سحر عباسی سے معافی مانگتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں انسان ہوں اور اس دن مجھ سے غلطی ہوئی۔ جس پر وہ نصرت سحر عباسی کے پاس آئے اور انہیں دوپٹہ اوڑھا کر معافی مانگی ۔ نصرت سحر عباسی نے کہا کہ میری اور میری فیملی کی دل آزاری ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ امداد پتافی کی گفتگو سے پورے سندھ اور پاکستان کی دل آزاری ہوئی۔اسمبلی میں اس قسم کو سلوک ہو گا تو ہر کسی کا ٹوٹ جاتا ہے۔ہر کسی کی خواہش کے کہ اس کی بیٹی اسمبلی میں آئے۔ بعد ازاں نصرت ..مزید۔۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -مقامی خبریں -کشمیر -تجارتی -فن و فنکار -کھیل -متفرق -

تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں

مزید تازہ ترین خبریں

کھیلوں کی خبریں

مصباح الحق نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیمپ میں شرکت سے معذرت کرلی

اُردو پوائنٹ ویڈیوز

کاروبار

ٹیکنالوجی

دلچسپ و عجیب

شوبز کی خبریں

مرسیڈیز کی سواری کا مزہ لینے کے لئے 15سال کی عمر میں جیل کی ہوا کھائی،ٹام ہارڈی

کچھ خاص

پاکستانی زرعی معیشت کو تہہ وبالا کرنے کا بھارتی منصوبہ

ہمارے حکمران سیاستدانوں کے بھارت کے معاملے میں مشکوک اور سست رو مجموعی سیاسی روئیے معنی خیز مزاج پر مبنی کھلی عدم بصیرت اور صاف دکھائی دینے والی عدم دلچسپی کے غیر مقبول مظاہر نے آج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی جیسی زرعی معیشت کو اس لرزتے ہوئے مقام پر لاکھڑا کیا ہے۔ جیسے یوں لگتا ہے بھارت پاکستان کے ساتھ جو چاہے غیر اخلاقی ،عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں اور طے شدہ عالمی معاہدے کی دھجیاں اڑائے

معیشت و کاروبار

اقتصادی فکر اور غربت کے سائے

عالمی اقتصادی فورم کی ایک رپورٹ کے مطابق 79 ترقی پذیر ممالک میں پاکستان اور چین کی معیشت کو بھارت کی معیشت پر بہتری حاصل ہے۔ ڈویلپمنٹ انڈیکس کے مطابق معاشی ترقی میں پاکستان کا 52واں اور بھارت کا 60واں نمبر بیان کیا گیا ہے۔ تاہم اِس کے باوجود ..

ادب

دولت رہی نہ شہرت

اب وہ گلیوں میں مارا مارا کیوں پھرتا ہے؟ احمد کے والد شہر کے امیر ترین آدمی تھے احمد کو اپنے والد کی دولت پر بڑا ناز تھا۔ معمول کی مطابق صبح اٹھا ہاتھ منہ دھو کر ناشتہ کیا اور گاڑی میں بیٹھ کر سکول پہنچ گیا آج اس کا موڈ اچھا نہ تھا۔ اردو ..

مزاح

Under Standing

عمر کا ایک حصہ گزار کا آج مصالحت کاراز پتا چلا، اکثر سننے میں آتا تھا کہ فلاں میاں بیوی میں بڑی Under Standing ہے۔ خیر ہم بھی ایک عدد بیوی رکھتے ہیں لیکن ہمیشہ شش و پنج میں ہی رہے کہ آخر یہ مصالحت یعنی Under Standing ہوتی کیسے ہے، جبکہ ہمیں تو اکثر مسائل ..

معیشت و کاروبار

کرپشن کی سماجی وجوہات

قومی احتساب بیورو کی کرپشن کیخلاف بیداری شعور مہم کی ڈائریکٹر جنرل عالیہ رشید کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں سرکاری افسران کی کرپشن کے پیچھے انکے خاندان خصوصاً بیوی بچوں کا سماجی دباؤ بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے جب کسی بھی با اختیار اعلیٰ ..

ادارتی صفحات

آج کا اخبار

آرمی چیف کی پارا چنار بم دھماکے میں زخمی افراد کی عیادت مذہب‘ صوبائیت ‘ زبان اور فرقے کے امتیاز سے بالا تر ہوکر ہم سب پاکستانی ہیں،جنرل قمر جاوید باجوہ پارا چنار میں آرمی پبلک سکول کی تعمیر کابھی اعلان

قطری شہزادے کا خط جھوٹ نکلا تو نوازشریف کی چھٹی ہوجائے گی، عمران خان کرپشن جیسے کینسر کا جب تک خاتمہ نہیں ہوگا اس ملک کا کچھ نہیں ہوسکتا، جب ملک میں پیسوں کی کمی ہو تی ہیتوہمیں آئی ایم ایف سے قرضہ لیناپڑتاہے اور پھر عوام کے ٹیکس کے پیسے سے قرضے اتارے جاتے ہیں چین میں 150 کرپٹ وزراء کا احتساب ہوا ، پاکستان میں نیب ٹھیک ہوتا تو ہمیں سپریم کورٹ نہ جانا پڑتا ، پاکستان کے اسپتالوں کا بْرا حال ہے اور حکمران اور ان کے بچے علاج کے لیے بیرون ملک جاتے ہیں، قصور میں جلسے سے خطاب

کے الیکٹرک کے علاوہ ملک بھر کے صارفین کیلئے خوشخبری بجلی کی قیمتوں میں رواں ماہ کیلئے 1.86فی یونٹ کمی کا اعلان

اسلام آباد، سی پیک تحفظ کیلئے خصوصی سکیورٹی ڈو یژن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری پاک فوج کے اہلکاروں سمیت دیگر 13 ہزار 731 اہلکاروں شامل ہونگے،وزیر داخلہ

ریلوے کراسنگ کے باعث حادثات میں نظام کی غلطی نہیں ملی،سعد رفیق ریلوے کراسنگ پر ریفلیکٹر لگانے کے منصوبے پرکام کر رہے ہیں،میڈیا کو بریفنگ

سی پیک کی منصوبہ بندی اب مشترکہ صنعتی ترقی کے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے،پرویز خٹک

سی پیک پر پختونوں کے حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، اسفندیار ولی وزیر اعظم نے مغربی اکنامک کوریڈور پر وعدے پورے نہ کئے تو انہیں جدہ میں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، وزیر اعظم اے پی سی بلائیں اور بتائیں نیشنل ایکشن پلان پر کس حد تک عمل درآمد کیا گیا انگریز کی کھینچی گئی لکیر ختم کرنے کا وقت آ گیا اور فاٹا کیلئے خصوصی آئینی پیکج دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، اے این پی پانامہ کیس پر عدالتی فیصلہ قبول کرے گی،جلسہ عام سے خطاب

سراج الحق کا اسلامی پاکستان وخوشحال پاکستان کیلئے مارچ میں سندھ سمیت ملک بھر میں رابطہ عوام مہم کا اعلان ذمہ داران کو الیکشن فنڈ قائم کرکے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کیلئے بھرپور تیاریوں کی ہدایات جاری جماعت اسلامی نے سب سے پہلے کرپشن کیخلاف آواز بلند کی، کرپشن فری پاکستان مہم کے ساتھ ٹرین مارچ کرکے عوام کو بیدار کیا تو کرپشن فری پاکستان کا نعرہ پاکستان کا قومی نعرہ بن گیا، امیر جماعت اسلامی

نیب کی 917 کرپٹ افراد سے پلی بارگین ،سیاستدان،افسران اور تاجر بھی شامل کھربوں روپے کرپشن کرنے والوں سے صرف 45 ارب وصولی ‘ باقی ادا نہیں کئے گئے

عام انتخابات سے قبل بلدیاتی اداروں کوتوڑنے کی شق ختم کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے،رانا ثنااللہ بلدیاتی اداروں کو مزیدبہتربنانے،خطیرفنڈزکی فراہمی سے متعلق بہت سے اقدامات کئے جاچکے ہیں،وزیرقانون پنجاب

ایران کا پاکستان کے لیے بجلی کی برآمدات بڑھانے کا فیصلہ

قصور ،پی ٹی آئی جلسے میں خاتون کارکن سے بدتمیزی سیکورٹی اہلکاروں نے مداخلت کرکے خاتون کو نوجوانوں کے نرغے سے نکالا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

Islamic Muslim Names Meanings in Urdu and English, Muslim Boys Girls Baby Names بچوں کے اسلامی نام اور انکے معنی

حالیہ تبصرے

رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مزید
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مزید
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مزید
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مزید
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مزید